دکان دار کے مسائل : ٹریڈ میٹریل کا نہ ہونا
کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کی مارکیٹ میں کامیابی سے پذیرائی کے لئے تمام فریقین یعنی کمپنی، ڈسٹری بیوٹر، آرڈرٹیکراور دکان داراپنا اپنا اہم کردارادا کر رہے ہوتے ہیں۔ پروڈکٹ کی مارکیٹ میں کامیابی کا سب سے زیادہ انحصاراس بات پر ہوتا ہے کہ کوئی بھی کمپنی اس پروڈکٹ کو...