Tag - دکان دار کے مسائل

دکان دار کے مسائل: پروڈکٹ کی قلت پیدا ہونا

جدید معیشت اور کاروباری دنیا طلب اور رسد کے قانون کے مطابق چلتی ہے۔ یعنی کسی بھی پروڈکٹ کی مارکیٹ میں فراہمی اس پرڈکٹ کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ یا طلب کے مطابق عمل میں لائی جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی بھی پروڈکٹ جس کی طلب نہ ہونے کے...

Read more...

دکان دار کے مسائل: نئی پروڈکٹ کی بروقت فراہمی کا مسئلہ

ترقی کے موجودہ دورمیں دنیا ایک گلوبل ویلج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں اگر کوئی بات ہوتی ہے تو پلک جھپکنے میں اس کی خبر پوری دنیا کو پہنچ جاتی ہے۔ اسی طرح سوشل میڈیا کی آمد نے انفارمیشن کے اس نظام کو مزید...

Read more...

دکان دار کے مسائل : کمپنی کی طرف سے تشہیرمیں تاخیر

کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو مقبول بنانے کے لئے اس پروڈکٹ کی تشہیر کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ کمپنی اپنی تشہیر کے لئے متفرق ذرائع ابلاغ کی مدد لیتی ہے اور اپنی پروڈکٹ کی وسیع پیمانے پر تشہیر کرتی ہے۔ لیکن کمپنی کی یہ تمام تر تشہیر جو ذرائع...

Read more...

دکان دار کے مسائل : سٹاک کی عدم دستیابی

کوئی بھی چھوٹا دکا ندار جو کمپنی سے مال لیتا ہے اور بعدا زاں اسے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے اسے اس پورے مرحلے میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مسائل میں سب سے اہم اور سنگین ترین مسئلہ سٹاک کی عدم دستیابی کا ہے۔ سٹاک...

Read more...

دکان دار کے مسائل : کمپنی کے سیلز اہداف

کسی بھی کمپنی کو دورانِ کاروبار بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان تما م مسائل میں ایک نہایت اہم ترین مسئلہ سیلز اہداف کی تکمیل ہے۔ ان مقرر کردہ اہداف کی تکمیل انتہائی مشکل کام ہے۔ کمپنی ان اہداف کو مکمل کر نے کے لئے دکان دار...

Read more...

دکان دار کے مسائل: ایکسپائرڈ سٹاک

دکاندار جو بڑی کمپنیوں سے مال منگواتے ہیں انہیں لگ بھگ ایک ہی طرح کے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ وہ کریانہ سٹور ہو یا ڈیپارٹمنٹل سٹور ان کے مسائل میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔ ان تمام مسائل جن میں مال کی بر وقت ترسیل، مارجن کا تعین یا ...

Read more...